درود شریف

499900999

Live Counter

Live Broad-Casting

Khanqah Azadia Darood Shareef Application
View all

ملفوظات

Malfozat / Quote S.No
باپ کے دعا عرش کو لگتا ہے 1
بیوی کے ساتھ محبت کے ساتھ پیش آئیں 2
والدین کے قبروں پر جایا کرے وہ مردہ ہے لیکن آپ کی لئے نہیں 3
والدین بہت بڑی نعمت ہے 4
جو والدین سے حیاء نہیں کرتا تو اللہ تعالی بھی اس سے حیاء نہیں کرتا پھر 5
جو والدین سے حیاء کرتا ہے اللہ تعالی اس سے حیاء کرتا ہے 6
جس کی آواز والدین کی اواز پر اونچا ہو جائیں اس کی زندگی بے برکت ہوجاتی ہے 7
گناہ خود ایک عذاب ہے،یہ فلمیں ڈرامہ دیکھنا گانے سننا کوئی کمال نہیں بلکہ اللہ تعالی کا عذاب ہے 8
جو آدمی گناہ کرے اور اللہ کو ناراض کرے اس پر عذاب شروع ہوئی بس 9
تصوف تین چیزوں کا نام ہے،زکر تسلسل،صحبت شیخ اور ادب 10
اللہ کی محبت میں گناہ چھوڑنا ،بہت بڑی دولت ہے 11
جو بندہ اللہ تعالی کا زکر ہر وقت کرتا ہے وہ اللہ کا دوست بن جاتا ہے 12

View More