حضرت محمد مولانا اشرف علی تھانویؒ ملفوظات


Malfozat / Quote
جس کی آواز والدین کی اواز پر اونچا ہو جائیں اس کی زندگی بے برکت ہوجاتی ہے
گناہ خود ایک عذاب ہے،یہ فلمیں ڈرامہ دیکھنا گانے سننا کوئی کمال نہیں بلکہ اللہ تعالی کا عذاب ہے
جو آدمی گناہ کرے اور اللہ کو ناراض کرے اس پر عذاب شروع ہوئی بس